امریکا میں وسط مدتی انتخابات(Mid Term Elections) منگل 3 نومبر کو ہوں گے، انتخابات کے نتائج طے کریں گے کہ کانگریس پر کس سیاسی جماعت کا کنٹرول ہوگا۔
وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر منحصر ہے کہ صدر ٹرمپ کے لیے اگلے دو سال اپنے منصوبوں پر عمل درآمد کرنا آسان ہوگا یا مشکل رہے گا۔
سینیٹ میں اس وقت ری پبلکنز کو 47 کے مقابلے میں 53 سیٹوں کی اکثریت حاصل ہے۔
مزیدپڑھیں:بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک،11 زخمی
ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کم از کم چار، چار سیٹوں کا اضافہ کرنا ہوگا۔
دوسری جانب حالیہ سرویز کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔













جمعہ 30 اکتوبر 2026 

