سعودی اتحادی فوج کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے دارالحکومت ریاض(Riyadh) کی طرف داغے گئے دو میزائلوں کو تباہ کردیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میزائل تباہ ہونے کے بعد ریاض میں خطرے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:دھند کے باعث موٹروے ایم 5 روہڑی سے پنوں عاقل تک بند
اتحادی فورس کے ترجمان ترکی المالکی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر میزائل کو روکے جانے کی اطلاع دی، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔












اتوار 15 نومبر 2026 