نیدرلینڈز ویمن نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

Calender Icon پیر 16 نومبر 2026

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمن ٹیم سات وکٹ پر ایک سو چھبیس رن بناسکی۔

نیدرلینڈز نے ایک سو ستائیس رن کا ہدف پندرھویں اوور میں حاصل کر لیا۔ایونٹ کے دلچسپ میچز جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔