پراپرٹی مالکان کی سنی گئی،حکومت پنجاب(Government of Punjab) نے پراپرٹی کے لین دین میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے روایتی فرد برائے بیع کو مکمل طور پر ختم کر دیا ۔
چئیرمین پلرا طارق سبحانی نے کہا کہ پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا۔ یکم جولائی سے بغیر گرین سرٹیفکیٹ کوئی جائیداد کا لین دین نہیں ہو سکے گا،
مزیدپڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گھی،کوکنگ آئل اور آٹا بھی مہنگا
طارق سبحانی نے عوام کو تاکید کی کہ وہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی اپنا گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ حاصل کریں تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی قانونی مشکلات سے بچا جا سکے۔












ہفتہ 25 اپریل 2026 