پاکستان کے دورے پر آئی زمبابوین ویمن ٹیم نے کراچی میں شاپنگ کا لطف اٹھایا۔
ون ڈے سیریز میں وائٹ واش سے دوچار ہونے والی مہمان کرکٹرز نے شہر کے ایک شاپنگ مال کا رخ کیا اور وہاں پر خریداری کی۔

A day off well spent ✨
Zimbabwe women’s team enjoy shopping and exploring the local items 🛍️#PAKWvZIMW | #BackOurGirls pic.twitter.com/qkycA4KS2Z
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 10, 2026
دوسی جانب پاکستانی کرکٹرز نے آرام کو ترجیح دی تاہم شام کو مدرز ڈے کے حوالے سے ایک تقریب میں شرکت کی۔
یاد رہے کہ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچز جیت کر ٹرافی کے ساتھ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے 6 قیمتی پوائنٹس بھی حاصل کیے ہیں۔
مزیدپڑھیں:عراق میں خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کی موجودگی نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
پاکستان اور زمبابوے کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے کراچی میں ہوگا۔
A heartfelt exchange of gratitude and love ❤️
Special Mother’s Day video calls from our players to the ones who shaped their journey 🥹📞#PAKWvZIMW | #BackOurGirls | #MothersDay pic.twitter.com/JDYSuo58sp
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 10, 2026














پیر 11 مئی 2026 