امریکا(United States) میں نوجوان مردوں میں سنگل رہنے کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔60فیصد نوجوان سنگل، مردوں کی بڑی تعداد تنہائی اور تعلقات میں ناکامی کا سامنا کر رہی ہے۔سیاسی اختلافات، #MeToo تحریک و ڈیٹنگ ایپس نے مردو خواتین کے فاصلے بڑھا دیے ۔
کچھ افراد جدید ڈیٹنگ کلچر کو چھوڑ کر روایتی خاندانی اور مذہبی اقدار کی طرف واپس جارہے ہیں۔ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں جدید ڈیٹنگ کلچر شدید بحران کا شکار ہوتا جا رہا ہے جہاں نوجوانوں کی بڑی تعداد تنہائی اور تعلقات میں ناکامی کا سامنا کر رہی ہے۔
مزیدپڑھیں:نورخان ائیربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کا فوجی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں: پاکستان













منگل 12 مئی 2026 
