مریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان بڑی جنگ کی جانب جارہے تھے، امریکا نے2نیوکلیئرہتھیار والے ممالک (neuclaier wepons)کو جنگ سے روکا۔
مارکو روبیو کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امید ہے آج اسرائیل اور لبنان کشیدگی کم کرنے سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کرینگے۔
امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز؛ پاکستان بھی شامل
کانگریس رکن نے سوال کیا کہ کیا آپ نے صدر کو ایران پر حملوں کے بعد خطرات سے خبردار کیا تھا؟ مارکو روبیو نے جواب دیا کہ خطرات سے باخبر تھے لیکن ایران کا جوہری ہتھیار بنانا سب سے بڑا خطرہ تھا۔
مزید پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ: ایرانی فٹبال ٹیم کو میکسیکو کے ویزے جاری
پوری دنیا ایران کے جوہری ہتھیار رکھنے کے خلاف ہے۔ایران کے پاس نہ کوئی بحریہ ہے اور نہ کوئی ایئر فورس،آپریشن ایپک فیوری نے اپنا ہدف حاصل کرلیا تھا۔












بدھ 3 جون 2026 