صدرِ مملکت آصف علی زرداری(Asif Ali Zardari) سے سیاسی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور رکن قومی اسمبلی شہریار مہر نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔
ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے صوبے میں جاری سیاسی حالات اور انتظامی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔
مزیدپڑھیں:GPX موٹرسائیکل کمپنی کا پاکستان میں داخلے کا اعلان
ذرائع کے مطابق ملاقات میں مختلف عوامی مسائل اور ترقیاتی امور پر بھی رائے کا تبادلہ کیا گیا۔












جمعرات 4 جون 2026 