امریکی نمائندے دوحہ میں، مگر ایرانی حکام سے براہِ راست ملاقات نہیں ہو گی: قطر

Calender Icon منگل 30 جون 2026

قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان (Qatari Spokesmen)نے کہا ہے کہ امریکی نمائندے جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف اس وقت دارالحکومت دوحہ میں موجود ہیں، تاہم وہ ایرانی حکام کے ساتھ براہِ راست ملاقات نہیں کریں گے۔

ترجمان کے مطابق دونوں امریکی نمائندے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے فریقین سے ملاقاتیں کریں گے اور ایران سے جاری مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

مزید پڑھیں:سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں: بلاول بھٹو

عراقچی کی فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، مفاہمتی یادداشت پر تبادلۂ خیال۔انہوں نے بتایا ہے کہ ایران کے منجمد کیے گئے 6 ارب ڈالرز کے اثاثے تاحال تہران منتقل نہیں کیے گئے ہیں۔