نارنگ منڈی: موٹرسائیکل کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، خاتون جاں بحق، 2 افراد زخمی

Calender Icon جمعہ 10 جولائی 2026

نارنگ منڈی میں نارنگ موڑ کے قریب موٹرسائیکل سڑک کنارے کھڑے ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے باعث 45 سالہ خاتون جاں۔2 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے امدادی ٹیموں کی مدد سے جاں بحق ہونے والی خاتون اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزیدپڑھیں:ٹرمپ انتظامیہ ایران جنگ جاری رکھتی ہے تو کانگریس مالی وسائل کی فراہمی روک دے، امریکی سینیٹر

پولیس حکام نے بتایا کہ جاں بحق خاتون کا تعلق نارووال سے ہے، حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، تحقیقات کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔