کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کوئٹہ سے 37 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔
مزید پڑھیں:دبئی پلٹ مسافروں سے کروڑوں مالیتی ہیرے، پلاٹینم و قیمتی موبائل فونز برآمد
فوری طور پر زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔












اتوار 19 جولائی 2026 


