پہلے میچ میں پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ہوئی ہے۔
پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ہوئی ہے جس سلسلے میں جنوبی کوریا کی ٹیم 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے۔
مزید پڑھیں:صدر مملکت کی جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 گول اسکور کیے جب کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔













جمعہ 31 جولائی 2026 

