کیا یہ واقعی ’عامر خان‘ ہیں؟ اداکار کے نئے لک نے مداحوں کو جذباتی کر دیا

Calender Icon جمعرات 8 اکتوبر 2026

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان(Aamir Khan) اپنے سفید بالوں اور نیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں 61 سالہ اداکار کو سفید بالوں کے ساتھ دیکھ کر مداحوں کو ان کی پرانی فلموں اور جوانی کے دنوں کی یاد آگئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Buzzzooka Scrolls (@buzzzookascrolls)


مداحوں نے عامر خان کے اس لک کی حمایت کی اور کہا کہ سفید بال، جھریاں اور چہرے میں تبدیلیاں بڑھتی عمر کا قدرتی حصہ ہیں اور مشہور شخصیات کو بھی بغیر کسی تنقید کے اپنی عمر کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔

مزیدپڑھیں:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری کامیاب

 

View this post on Instagram

 

A post shared by The Page of Chaos (@thepageofchaos)