عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4175 ڈالر کا رہا۔ منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار ،چاندی مہنگی ہوگئی۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 439036 روپے پر برقرار رہی،دس گرام سونے کی قیمت 376402 روپے پر مستحکم رہی۔
مزید پڑھیں:وفاقی وزارتِ تعلیم، گوتھ اے آئی میں مفاہمت، اساتذہ کیلئے مفت پریمیم سبسکرپشنز کا اعلان
فی تولہ چاندی کی قیمت 59 روپے بڑھ کر 6234 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4175 ڈالر کا رہا۔۔













پیر 19 اکتوبر 2026 

