Pakistan in Space - Ammi's Last Instructions

خیبر میں سرچ آپریشن، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 پولیس اہلکار زخمی

Calender Icon جمعہ 27 نومبر 2026

خیبر کے علاقے ملوارڈ، اکاخیل میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے۔

آپریشن (Operation)کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:دھرمیندر کو اداکارہ تنوجا نے کیوں تھپڑ مارا تھا ؟

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔