جوبین نوٹیال کی خفیہ شادی؟ مداح حیران، تصدیق تاحال سامنے نہ آسکی
17 اپریل 2026
معروف بھارتی پلے بیک سنگرجوبین نوٹیال ( Jubin Nautiyal) کی شادی سے متعلق خبریں سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں، تاہم گلوکار کی جانب سے ابھی تک اس کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ رپورٹس کے مطابق، جوبین نوٹیال نے اپنے آبائی علاقے Uttarakhand میں نہایت سادگی سے شادی کی۔ بتایا۔۔۔