دینی مدارس امت مسلمہ کا اثاثہ ہیں، کسی جماعت کی جاگیر نہیں بننے دیں گے: علاؤالدین سارنگ
21 نومبر 2026
کوئٹہ پریس کلب میں جے یو آئی نظریاتی کے قاری مہر اللہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی (ف) طلبہ کو سیاست کا ایندھن نہ بنائے، حکومت مدارس کی سرپرستی اور جدید سہولیات فراہم کرے