حکومتی شٹ ڈاؤن کے ذمہ دارخودامریکی صدرہیں،ظہران ممدانی
6 نومبر 2025
حکومتی شٹ ڈاؤن کے ذمہ دار خود امریکی صدر ہیں،، نو منتخب میئر نیویارک سٹی ظہران ممدانی کاٹرمپ پر وار،، میڈیا سے گفتگو میں کہا ،،میری کامیابی صدر ٹرمپ کیلئے ایک سبق ہے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے میئر منتخب ہونے پر مبارکباد موصول نہیں ہوئی، صدر ٹرمپ نے عوام کیلئے حالات مزید مشکل بنا۔۔۔