پنجاب بدستور بد ترین سموگ کی لپیٹ میں
4 نومبر 2025
پنجاب بدستور بد ترین سموگ کی لپیٹ میں ہے، لاہور فضائی آلودگی میں دنیا میں پھر سر فہرست رہا- لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 379 تک پہنچ گیا، گوجرانوالہ 280، ملتان کا ایئر کوالٹی انڈیکس 210 کو چھو گیا، سیالکوٹ 184، فیصل آباد 251، پشاور کا اے کیو آئی 196 ریکارڈ کیا گیا-پنجاب حکومت اور۔۔۔