پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی بحالی،جامشوروپلانٹ دوبارہ فعال کردیاگیا
19 دسمبر 2025
پاکستان میں توانائی کے شعبے میں ایک عظیم تاریخی پیش رفت،پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی بحالی،جامشورو پلانٹ دوبارہ فعال کر دیا گیا،ایس آئی ایف سی کے خوش آئنداقدامات سے طویل عرصے سے جاری تعطل کو دور کیا گیا جس کی بدولت سوئی سدرن گیس کمپنی کو 2 بلین ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔۔سالانہ۔۔۔