ڈی جی اے این ایف کا بلوچستان میں انسدادِ منشیات دورہ
15 دسمبر 2025
ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے بلوچستان میں انسدادِ منشیات اور ممنوعہ فصلوں کے خاتمے سے متعلق مہم کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔دالبندین چاغی میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں غیر قانونی پوست اور بھنگ کی کاشت کے فوری خاتمے کے فیصلے کیے گئے۔ ڈی جی اے این ایف میجر جنرل۔۔۔