مذاکرات کامیاب،قیمتی جانوں کے ضیاع پر وادی میں 3 دن سوگ ، منگل کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ
4 اکتوبر 2025
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قائم کردہ حکومتی کمیٹی نے آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ کامیاب مذاکرات مکمل کر لئے ہیں۔ اس معاہدے سے خطے میں امن و امان کی بحالی اور عوامی مسائل کے حل کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ حکومتی کمیٹی کے ارکان نے اس کامیابی پر آزاد کشمیر۔۔۔