وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ سے ملائشین ہائی کمشنر کی ملاقات
29 ستمبر 2025
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ سے ملائشین ہائی کمشنر نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان نئی تجارتی راہوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر شزا۔۔۔