کراچی: NCCIAکارروائی، بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث 2 ملزم گرفتار
29 اکتوبر 2026
این سی سی آئی اے نے بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث دو ملزمان کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں۔ 2 ایسے ملزمان گرفتار۔۔۔