انگور اڈہ، بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، طالبان چوکیاں چھوڑ کر فرار
30 اکتوبر 2026
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فورسزملکی دفاع اورعوام کےتحفظ کیلئے پرعزم ہیں اور قومی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔سول۔۔۔