دبئی رن 2026، 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت
2 گھنٹے قبل
دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے کھیلوں اور صحت مند طرز زندگی کے فروغ میں ایک اور تاریخ رقم کردی۔ دبئی کی مرکزی شاہراہ شیخ زاید روڈ پر دبئی رن 2026 میں 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کرکے ایونٹ کو تاریخی عوامی اجتماع میں تبدیل کردیا۔ اتوار 22 نومبر۔۔۔