پائیدار مستقبل کیلئے سائنسی تحقیق، جدت اور عالمی تعاون ناگزیر ہے، شاہد اقبال بلوچ
13 اکتوبر 2026
موسمیاتی تبدیلی، پانی کی قلت اور غذائی عدم تحفظ جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، وفاقی سیکریٹری اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری برائے سائنس و ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ نے کہا ہے کہ پائیدار مستقبل کے لیے سائنسی تحقیق، جدت اور عالمی تعاون ناگزیر ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی، پانی کی۔۔۔