پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، دفاع، علاقائی سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے،وزیراعظم
14 اکتوبر 2026
وزیر اعظم شہباز شریف نے مکہ دفاعی معاہدے کو خطے میں امن، اتحاد اور استحکام کے لیے تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے مکہ ڈیفنس الائنس کے پہلے سیکرٹری جنرل، لیفٹیننٹ۔۔۔