پی آئی اے نجکاری، حکومت کو 55 ارب روپے ریونیو ملے گا، مشیر نجکاری
24 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری سے حکومت کو 10 ارب روپے نہیں بلکہ 55 ارب روپے ریونیو ملے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مشیر نجکاری محمد علی نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری سے۔۔۔