سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
22 دسمبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک) سونے کا بھاؤ تاریخی بلندی پر پہنچ گیا،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 6 ہزار 200 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 362 روپے ہو گیا۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 315 روپے بڑھ کر 3۔۔۔