2 نامور عالمی کمپنیوں نے پاکستان میں کام شروع کردیا
7 جون 2026
ہارون اختر خان نے کہا کہ ہائسنس اور ایئرلنک کا اشتراک اسی وژن کا عملی مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شراکت داری ٹیکنالوجی کی منتقلی، مہارتوں کی ترقی، صنعتی اپ گریڈیشن اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوگی جبکہ پاکستان پر بطور مینوفیکچرنگ مرکز اعتماد کو مزید مضبوط کرے گی۔