سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ 4 ہزار 400 روپے سستا ہو گیا
1 جون 2026
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ مقامی مارکیٹ میں چاندی کے فی تولہ نرخ بدستور 8 ہزار 34 روپے کی سطح پر برقرار ہیں۔ تاجروں کے مطابق چاندی کی مارکیٹ میں استحکام دیکھا جا رہا ہے جبکہ سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔