پاکستان کا پیٹرولیم درآمدی بل تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
22 مئی 2026
خام تیل کی درآمدات میں غیر معمولی اضافے اور عالمی قیمتوں میں تیزی نے پاکستان پر مالی دباؤ بڑھا دیا ہے۔ توانائی کی بڑھتی لاگت نہ صرف تجارتی خسارے بلکہ مہنگائی میں اضافے کا سبب بھی بن سکتی ہے