عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
11 مئی 2026
اس اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 104 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 99 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
تیل کی قیمتوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 20 ڈالر بڑھی ہے