تاجربرادری کا اسلام آباد میں احتجاج، ایف بی آر کے گھیراؤ کا اعلان
24 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)تاجر برادری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)کی تنصیب کے خلاف 30 دسمبر کو آبپارہ چوک سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر تک احتجاجی مظاہرہ اور ایف بی آر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی۔۔۔