عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
23 ستمبر 2026
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ک سونے کی قیمت میں حالیہ اتار چڑھاؤ میں امریکا ایران مذاکرات، توانائی کی قیمتوں اور امریکی شرح سود کے آئندہ راستے سے متعلق توقعات اہم عوامل کے طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔