سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ فی تولہ نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
23 دسمبر 2025
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 85ڈالر کا بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 485ڈالر۔۔۔