نومبر، مہنگائی کی شرح میں 6.15 فیصداضافہ، متعدد اشیاء مہنگی
1 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نومبر میں مہنگائی حکومتی تخمینے سے بڑھ گئی۔ ماہانہ شرح 6.15 فیصد ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے گزشتہ ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں مہنگائی میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا، جولائی تا نومبر 5 ماہ میں مہنگائی کی اوسط شرح 5.01 فیصد۔۔۔