ایپسٹین فائلز میں بھارت کے نامور ہدایت کار کا نام بھی شامل
6 فروری 2026
ایپسٹین فائلز میں بھارت کے نامور فلمساز انوراگ کشیپ کا نام بھی سامنے آگیا تاہم بالی ووڈ ڈائریکٹر نے روابط کی تردید کرتے ہوئے ان دعوؤں کو کلک بیٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز انوراگ کشیپ کا نام ایپسٹین فائلز میں مبینہ طور پر ’بالی ووڈ بوائے‘ کے طور پر۔۔۔