بلیک پنک کی لیزا کی جاپان میں وائرل بندر ’پنچ‘ سے ملاقات نے مداحوں کے دل جیت لیے
8 مارچ 2026
ٹوکیو (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ کے پاپ گروپ BLACKPINK کی رکن لیسا نے جاپان کے دورے کے دوران ایک وائرل بندر سے ملاقات کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 سالہ گلوکارہ نے 7 مارچ کو اپنے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے جاپان کے۔۔۔