وجے دیوکونڈا اور رشمیکامندانہ کی شادی کے بعد ننھے مداح سے دلچسپ مکالمہ وائرل
9 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلمی اداکار Vijay Deverakonda اور اداکارہ Rashmika Mandanna کی شادی کے بعد ایک ننھے مداح کے ساتھ اداکار کا محبت بھرا مکالمہ سماجی رابطوں کی ویب گاہوں پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جسے صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں۔۔۔