رام گوپال ورما کا امریکا ایران کشیدگی پر متنازع بیان، جنگ کو مذہبی معرکہ قرار دے دیا
4 مارچ 2026
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم ساز رام گوپال ورما نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی پر سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے دو مذاہب کے درمیان جنگ قرار دیا اور کہا کہ وہ اسی فریق کا مذہب اختیار کریں گے جو اس جنگ میں کامیاب ہوگا۔ رام گوپال ورما نے کہا کہ وہ۔۔۔