عاصم اظہر کی دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر لب کشائی
3 مارچ 2026
پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے حال ہی میں دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے اپنی خاموشی توڑ دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے بڑھتے ہوئے تناؤ کے دوران امید اور انسانیت کی اہمیت پر زور۔۔۔