صبا قمر پر فلمایا گیا سونگ، تنہا اکیلی ہوں، سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول
24 جنوری 2026
پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی ہیروئن صبا قمر پر فلمایا ہوا سماعتوں میں رس گھولنے والا گیت تنہا اکیلی ہوں، پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول ہوگیا۔ گانے کو نامور موسیقار نوید ناشاد نے کمپوز کیا ہے، سائرہ پیٹر اس سے قبل بھی نوید ناشاد کے کمپوز کیے ہوئے دل۔۔۔