سندھ کابینہ، عوامی آگاہی دستاویزی فلمیں بنانے کیلئے 1 ارب روپے منظور
16 دسمبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کابینہ نے عوامی آگاہی کےلیے دستاویزی فلمیں بنانے کےلیے ایک ارب روپے منظور کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں سندھ حکومت کی کارکردگی اور عوامی آگاہی کی دستاویزی فلم بنانے کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈز منظوری دیدی گئی۔ اجلاس میں بسیں خریدنے کے لیے 96 کروڑ رکھے۔۔۔