ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہیں، ٹریوس کیلسی نے اپنے مستقبل کا منصوبہ بتادیا
8 جنوری 2026
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔ ان۔۔۔