فلم ٹاکسک میں کے جی ایف اسٹار کیساتھ متنازع منظر؛ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
14 جنوری 2026
کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔ بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا، تاہم ٹیزر میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز۔۔۔