حارث وحید نے مکہ مکرمہ میں پیش آنے والا معجزاتی واقعہ شیئر کر دیا
9 جنوری 2026
پاکستان کے معروف اداکار حارث وحید نے مکہ مکرمہ میں اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والا معجزاتی واقعہ شیئر کرکے ہر ایک کی آنکھیں نم کر دیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ہمراہ ادا کیے عمرے کی ویڈیو کے ساتھ ایک جذباتی اور ایمان افروز واقعہ۔۔۔