نکول کڈمین اور مشہور گلوکار کیتھ اربن نے راہیں جدا کرلیں
7 جنوری 2026
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نکول کڈمین اور مشہور گلوکار کیتھ اربن نے تقریباً دو دہائیوں پر محیط اپنی شادی کو قانونی طور پر ختم کر دیا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق جوڑے نے باہمی رضامندی سے طلاق کے تمام معاملات طے کر لیے ہیں۔ عدالتی کاغذات میں کہا گیا کہ 58 سالہ نکول کڈمین اور۔۔۔