موت کی افواہوں کے بعد لیجنڈ ری ادکاردھرمیندر ہسپتال سے ڈسچارج
12 نومبر 2025
ممبئی (ویب ڈیسک) لیجنڈری بولی وڈ اداکار دھرمیندر کو ایک ہفتے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، تاہم وہ گھر پر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہی رہیں گے۔بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق دھرمیندر کو 12 نومبر کو ممبئی کے نجی ہسپتال کینڈی بریچ سے ڈسچارج کیا گیا۔ اداکار کی نگرانی کرنے۔۔۔